محمد عیسیٰ الحسینی کمپنی کو اپنے معزز کلائنٹ کورج کے لیے ذیل ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے۔
تفصیلات
- ٹریڈ: کلینر
- تنخواہ: 1800 ریال
- مقام: العلا (AlUla)
مراعات
- کھانا: کمپنی کی طرف سے
- رہائش: کمپنی کی طرف سے
- ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے
- اقامہ: اقامہ ویلڈ ہونا ضروری ہے
اہم ہدایات
- کسی کو جاب کے لیے پیسے نہ دیں
- تمام اخراجات کمپنی برداشت کرے گی
- ڈیوٹی: 10 گھنٹے
- پہلی تنخواہ: 45 دن بعد
- جدہ سے العلا کے لیے بس ہر اتوار کو جائے گی
رابطہ کریں
واٹس ایپ:
- 0575 2555919
